Sunday, September 8, 2024

راہداری منصوبہ ، سندھ کا پہلا، بلوچستان کا دوسرا نمبر ہے: احسن اقبال

راہداری منصوبہ ، سندھ کا پہلا، بلوچستان کا دوسرا نمبر ہے: احسن اقبال
January 10, 2016
اسلام آباد92نیوز)راہداری منصوبوں میں سندھ کا پہلا، بلوچستان کا دوسرا نمبر ہےہے ۔  احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کسی سے امتیازی سلوک نہیں ہوگا چھیالیس ارب ڈالر میں سے پینتیس ارب ڈالر توانائی سیکٹر میں لگ رہے ہیں میاں افتخار کا کہنا ہے پہلے مغربی روٹ تعمیر کیا جائے۔ کانفرنس سے مشاہد حسین، افتخار چودھری اور دیگرنے بھی خطاب کیا ۔