Friday, May 17, 2024

راولپنڈی کے اُردو بازار میں لگنے والی آگ بےقابو

راولپنڈی کے اُردو بازار میں لگنے والی آگ بےقابو
April 1, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی کے اُردو بازار میں لگنے والی آگ بےقابو ہو گئی۔ تین منزلہ عمارت میں لگی آگ سے قریبی دکانیں بھی لپیٹ میں آگئیں۔

تیز ہوا اور تنگ گلیوں کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ آگ لال حویلی کے قریبی علاقے میں لگی۔ دکاندار اپنا سامان نکالنے اور اذانیں دینے میں مصروف ہیں۔