Friday, May 3, 2024

  راولپنڈی : پولیس اور خفیہ اداروں کے سرچ آپریشن میں 33مشکوگ افراد گرفتار

   راولپنڈی : پولیس اور خفیہ اداروں کے سرچ آپریشن میں 33مشکوگ افراد گرفتار
August 3, 2015
  راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی پولیس اور خفیہ اداروں کے سرچ آپریشن میں 33 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس اورخفیہ اداروں کا پیر ودھائی  اور فوجی کالونی میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن کے دوران 33 مشکوک افراد زیر حراست لیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد کے پاس شناختی کارڈ  اور رہائشی ثبوت موجود نہیں تھے۔ سرچ آپریشن میں 191 گھروں کی تلاشی بھی  لی گئی۔