Wednesday, April 24, 2024

راولپنڈی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق

راولپنڈی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق
May 9, 2016
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی کے علاقے امام بارگاہ  چوک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں  ایک خواجہ سرا  جاں بحق ہو گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کے علاقے امام بارگاہ چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خواجہ سراکے جاں بحق ہوگیا ہے ۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال شفٹ کردیا ہے جبکہ قاتلوں کی گرفتاری کیلئے بھی شہر کی ناکہ پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں ۔