Saturday, May 11, 2024

راولپنڈی میں فائرنگ سے ایس ایچ او ریس کورس میاں عمران شہید

راولپنڈی میں فائرنگ سے ایس ایچ او ریس کورس میاں عمران شہید
March 7, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی میں فائرنگ سے ایس ایچ او ریس کورس میاں عمران شہید ہو گئے۔

پولیس کے مطابق میاں عمران عباس فیملی کے ساتھ جا رہے تھے، ٹارگٹ کر کے گولیاں ماری گئیں۔ میاں عمران گولیاں لگنے سے شہید ہوئے۔ انکی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دی گئی۔