Friday, April 26, 2024

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے 144 ٹکڑے کر دوں گا : شیخ رشید

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے 144 ٹکڑے کر دوں گا : شیخ رشید
October 27, 2016
راولپنڈی (92نیوز) شیخ رشید میں بھی بجلیاں بھر گئیں۔ حکومت کیخلاف کھل کر کھیلنے کا اعلان کر دیا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا دفعہ ایک سو چوالیس کے راولپنڈی میں ایک سو چوالیس ٹکڑے کر دوں گا۔ گرفتاریاں کر کے حکمرانوں نے کھیل شروع کر دیا۔ نومبر میں صرف اسلام آباد ہی نہیں راولپنڈی بھی بند ہو گا۔