Thursday, April 25, 2024

راولپنڈی: فائرنگ سے راجہ بشارت کا بھانجا قتل

راولپنڈی: فائرنگ سے راجہ بشارت کا بھانجا قتل
December 5, 2015
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی کی  یونین کونسل 86دھمیال میں  فائرنگ سے راجہ بشارت کا بھانجا قتل ہوگیا ہے جبکہ  فائرنگ سے 2 افراد زخمی بھی ہوئےجنہیں  اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کی یونین کونسل 86دھمیال میں فائرنگ سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما راجہ بشارت کا بھانجا قتل جبکہ دو افراد زخمیوں ہوئے ہیں ۔ قتل ہونیوالا آزاد امیدوار کا بھائی تھا ۔