Tuesday, May 7, 2024

راولپنڈی  : غیر قانونی طور پر مقیم چار افغان باشندے گرفتار

راولپنڈی  : غیر قانونی طور پر مقیم چار افغان باشندے گرفتار
December 12, 2015
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی میں  چار غیر قانونی طور پر مقیم  افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے میں کارروائی کے دوران چار غیر قانونی طور پر مقیم  افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں زرچا خان۔عبد اللہ ،علی اور ہریال خان شامل ہیں جنہیں تھانہ روات منتقل کر دیا گیا ہے  ۔