Friday, April 19, 2024

راولپنڈی سے عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کے 158 کارکن گرفتار

راولپنڈی سے عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کے 158 کارکن گرفتار
October 27, 2016
راولپنڈی (92نیوز) راولپنڈی پولیس ایکشن میں آ گئی۔ لال حویلی کے جلسے سے قبل کریک ڈاو¿ن شروع کر دیا۔ راولپنڈی پولیس نے عوامی مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے ایک سو اٹھاون کارکن گرفتار کر لیے۔ دوسری جانب شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے ایس ایس پی اور ایس پی راول کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔