Sunday, September 8, 2024

راولپنڈی : زیادتی کے ملزم گرفتار نہ ہونےپر شہریوں کا احتجاج

راولپنڈی : زیادتی کے ملزم گرفتار نہ ہونےپر شہریوں کا احتجاج
July 15, 2016
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی میں خاتون سے زیادتی کے ملزم گرفتار نہ ہونے پر شہریوں کا پارہ ہائی ہو گیا ، تھانہ پیرودھائی پولیس کے خلاف چونگی نمبرچارپر احتجاج کیا گیا ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ پیرودھائی پولیس خاتون سے زیادتی کے ملزم گرفتار نہیں کر رہی ہے ۔