Monday, May 13, 2024

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین ٹریک سے اتر گئی

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین ٹریک سے اتر گئی
August 23, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) ریلوے حادثات اور ٹرینوں کا ٹریک سے اترنا معمول بننے لگا۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین ٹریک سے اتر گئی۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین پٹڑی سے اترنے پر ریلوے کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے۔