Thursday, April 25, 2024

راولپنڈی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں تقریب تقسیم اعزازت کا انعقاد

راولپنڈی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں تقریب تقسیم اعزازت کا انعقاد
September 22, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں تقریب تقسیم اعزازت کا انعقاد ہوا۔ اسٹریٹجک تنظیموں کے نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو سول ایوارڈز سے نوازا گیا۔  راولپنڈی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز ، تقریب ، تقسیم ، اعزازت ، انعقاد آئی ایس پی آر کے مطابق  صدر مملکت کی جانب سےاعزازات  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے  تقسیم کیے۔ جنرل ندیم رضا نے سائنسدانوں اور انجینئرز کی خدمات کو سراہا۔ تقریب میں تین خواتین سائنسدانوں سمیت 23 شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا۔