Friday, April 19, 2024

  راولپنڈی :بھائی اور بہن کانگو وائر س کا شکار

   راولپنڈی :بھائی اور بہن کانگو وائر س کا شکار
December 5, 2015
راولپنڈی(92نیوز)دو سگے بہن بھائیوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی کانگو وائرس کی تصد یق کے بعد دونوں کو ہسپتال کی آئیسو لیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی  میں داخل دو نوں بہن بھائیوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی 15 اور 17 سالا بہن بھائیوں کا تعلق چکوال کے نواحی گاؤں سے ہے قومی ادارہ صحت نے دونوں مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق کر دی ۔15 اور 17 سالا بہن بھائی کو کانگو کی تصدیق کے بعد آئیسو لیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔