Thursday, April 18, 2024

راولپنڈی اور مری میں ن لیگ نے میدان مارلیا

راولپنڈی اور مری میں ن لیگ نے میدان مارلیا
December 6, 2015
راولپنڈٰی(92نیوز)ضلع راولپنڈی کی میونسپل کارپوریشن اور کمیٹیوں کا مکمل نتیجہ صرف92 نیوز پر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی  اور مری میں ن لیگ نے میدان مار لیا میونسپل کمیٹی گوجر خان، کوٹلی ستیاں ، کلر سیداں اور ٹیکسلا میں بھی ن لیگ چھا گئی،جبکہ میونسپل کمیٹی کہوٹہ میں آزاد امیدواروں نے  کامیابی سمیٹی۔