Wednesday, April 24, 2024

راولپنڈی ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیپال کے ہم منصب کی ملاقات

راولپنڈی ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیپال کے ہم منصب کی ملاقات
May 16, 2018
راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سےنیپال کےآرمی چیف نےجی ایچ کیومیں ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  ملاقات میں افواج کے مابین تعلقات،علاقائی سلامتی کی صورتحال اور باہمی روابط کی بہتری پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک آرمی کےچاق وچوبند دستےنےمعزز مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔