Monday, May 20, 2024

راولا کوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون زخمی

راولا کوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون زخمی
May 29, 2019
 راولپنڈی (92 نیوز) راولا کوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون سفینہ بی بی زخمی ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے مندھر دیہات میں سفینہ بی بی زخمی ہو گئیں۔ زخمی ہونے والے خاتون کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔