Saturday, May 18, 2024

رانا ثناء اللہ کے استعفی سے متعلق قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع

رانا ثناء اللہ کے استعفی سے متعلق قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع
December 6, 2017

لاہور (92 نیوز) رانا ثناء اللہ کے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔
قرار داد تحریک انصاف کے ڈاکٹر مراد راس کی جانب سے جمع کرائی گئی۔
قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ جسٹس باقر نجفی رپورٹ کےمطابق رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت ماڈل ٹاﺅن آپریشن کی منصوبہ بندی کی گئی۔