Thursday, April 18, 2024

  رانا ثنا پر 20افراد کے قتل کا الزام، 92نیوز نے 13سے متعلق ریکارڈ حاصل کرلیا

   رانا ثنا پر 20افراد کے قتل کا الزام، 92نیوز نے 13سے متعلق ریکارڈ حاصل کرلیا
October 30, 2015
  فیصل آباد(92نیوز)رانا ثنا پر 20افراد کے قتل کا الزام، 92نیوز نے 13کے متعلق ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ہے ، نوید کمانڈو نے بھولا گجر، خرم، شوکت، سجاد، شہزاد، بشارت، ذیشان کو قتل کیا جبکہ خالد، ساجد بسرا، شاہد، عمران، عامر حبیب، نصیر بھی قتل ہوئے ۔ تفصیلات کےمطابق چودھری شیرعلی نے رانا ثنا اللہ پر جن بیس افراد کو مروانے کا الزام لگایا، ان میں سے تیرہ سے متعلق نائنٹی ٹو نیوز نے ریکارڈ حاصل کرلیا، سب کو نوید کمانڈو نے قتل کیا مقتولین  میں بھولا گجر، خرم باجوہ، شوکت جٹ،سجاد، شہزاد باجوہ، بشارت، ذیشان شانی شامل،،، خالد، ساجد بسرا، شاہد، عمران، عامر حبیب، نصیر بھی قتل ہوئے ہیں ۔