Thursday, April 25, 2024

رافیل طیارے کی شمولیت سے بھی بھارت کو پاکستان پر برتری نہیں ملے گی،روسی ‏خبر ایجنسی

رافیل طیارے کی شمولیت سے بھی بھارت کو پاکستان پر برتری نہیں ملے گی،روسی ‏خبر ایجنسی
March 5, 2019
ماسکو( 92 نیوز) جنگ جذبوں سے لڑی جاتی ہے اسلحے سے نہیں ، روسی خبر ایجنسی نے واضح کر دیا کہ رافیل طیارے کی شمولیت سے بھی بھارت کو پاکستان پر برتری نہیں ملے گی،روسی ‏خبر ایجنسی روسی خبرایجنسی نے نریندر مودی کو آئینہ دکھا دیا ، تجزیاتی رپورٹ کے مطابق بھارت کو پاکستان پر دفاعی برتری کیلئے کئی سال لگیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی فضائیہ کو رافیل طیاروں کی شمولیت کا فوری فائدہ نہیں ہو گا ، بھارت کو فرانس سے رافیل طیاروں کی کھیپ رواں سال ستمبر میں ملنے کا امکان  ہے ۔