Saturday, May 18, 2024

راجن پور: خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے ٹریک پر بم دھماکہ ،دو بوگیاں الٹ گئیں

راجن پور: خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے ٹریک پر بم دھماکہ ،دو بوگیاں الٹ گئیں
May 26, 2015
راجن پور(92نیوز)راجن پور میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے ٹریک پر بم دھماکا ہوا ہے۔ بم  دھماکے کے باعث دو بوگیاں الٹ گئیں۔