Thursday, April 25, 2024

رابعہ قتل کیس، سیاست کرنیوالی جماعت مشکل میں پھنس گئی

رابعہ قتل کیس، سیاست کرنیوالی جماعت مشکل میں پھنس گئی
April 17, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں زیادتی کے بعد ننھی رابعہ کے قتل کیلئے  احتجاج  کرنے والی  سیاسی جماعت مشکل میں پھنس گئی۔ ڈی ایس پی اور دس پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کا مقدمہ سیاسی جماعت کیخلاف درج کر لیا گیا ، جاں بحق ہونے والا شخص  بھی جے یو آئی  کا کارکن نکلا ۔ دوسری جانب بچی کے دادا نے پولیس کو بیان دیا کہ بچی کو دفن کرنا چاہتے تھے مگر مظاہرین زبردستی لاش اٹھاکر لے گئے۔