Wednesday, April 24, 2024

رائے ونڈ روڈ کرپشن ریفرنس، ڈی جی نیب نے خصوصی ٹیم بنا دی

رائے ونڈ روڈ کرپشن ریفرنس، ڈی جی نیب نے خصوصی ٹیم بنا دی
January 12, 2018

لاہور (92 نیوز) رائے ونڈ روڈ کرپشن ریفرنس میں ڈی جی نیب نے خصوصی ٹیم بنا دی۔ سڑک کی تعمیرمیں کرپشن پر نواز شریف اور شہباز شریف کو ملزم نامزد کیا گیا۔
اسکول اور ڈسپنسری کے بجٹ سے سڑک بنوائی گئی۔ شریف برادران کو رواں ماہ بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کیا جائے گا۔ تفتیش کے بعد ریفرنس دائر کیا جائے گا۔