Friday, April 26, 2024

رائیونڈ، ماں کی 2 بچوں کو قتل کر کے اقدام خودکشی

رائیونڈ، ماں کی 2 بچوں کو قتل کر کے اقدام خودکشی
November 22, 2019
لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ماں کی 2 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کی کوشش کی، ماں نے دوبچوں کو پانی میں پھینک کر اپنے گلے پر چھری پھیرلی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پانی میں پھینکے جانے والا 4 سالہ احتشام اور 5 سالہ محروبہ جاں بحق ہو گئے۔ خاتون کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمی خاتون کی شناخت 27 سالا ناہید کے نام سے ہوئی ہے۔