Monday, September 16, 2024

رائیونڈ روڈ پر فارم ہاؤس پر پولیس کا چھاپہ ،80 کے قریب لڑکےلڑکیاں گرفتارو رہا

رائیونڈ روڈ پر فارم ہاؤس پر پولیس کا چھاپہ ،80 کے قریب لڑکےلڑکیاں گرفتارو رہا
April 23, 2017
  لاہور(92نیوز)لاہورکے نواحی علاقے رائے ونڈ روڈ پر ایک فارم ہاؤس پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے ۔ چھاپے کے دوران پولیس نے درجنوں طلبہ گرفتار کر لئے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے گرفتار لڑکے لڑخیوں سے ابتدائی پوچھ گچھ  کے بعد چھوڑ دیا۔ دوسری طرف پولیس کاکہنا ہے کہ ہم نے اہل علاقہ کی شکایت پر چھاپہ ماراتھا کیونکہ فارم ہاؤس میں  پارٹی  جاری تھی اور 80 کے  قریب لڑکے اور لڑکیاں شریک تھیں ۔