Friday, March 29, 2024

ذیلی کمیٹی میں گردشی قرضہ 5سوارب سے زائد ہونے کا انکشاف

ذیلی کمیٹی میں گردشی قرضہ 5سوارب سے زائد ہونے کا انکشاف
November 29, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ذیلی کمیٹی میں گردشی قرضہ 500ارب سے زائد ہونے کا انکشاف ہو اہے ۔
سیکرٹری پیٹرولیم ڈویژن سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ گردشی قرضہ 500ارب سے زائد ہے۔
کمیٹی کنوینئر شفقت محمود نے کہا کہ پچھلے سال 480 ارب کا گردشی قرضہ ادا کیا تھا ۔