Thursday, March 28, 2024

ذہین مرغی نے بند دروازہ کھول لیا

ذہین مرغی نے بند دروازہ کھول لیا
July 1, 2018
فرانس ( 92 نیوز ) ایک ذہین مرغی نے بند دروازہ کھول کر سب کو ششد رکر دیا ۔ مرغی گھر میں داخل ہونے لگی تو اسے پتہ چلا کہ دروازہ بند ہے ، مرغی نے پہلے تو بہت زور لگایا لیکن دروازہ نہ کھلا۔ بعدازاں  اس جانور نے زور کی بجائے ذہن کا استعمال کیا، بڑی سی چھلانگ لگائی اور لاک کے ہینڈل کو گھماڈالا جس سے دروازہ کھل گیا۔