Saturday, May 18, 2024

ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کا امکان، پولیس کی بھاری نفری کا بدین میں فارم ہاﺅس کا گھیراﺅ

ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کا امکان، پولیس کی بھاری نفری کا بدین میں فارم ہاﺅس کا گھیراﺅ
May 6, 2015
بدین (92نیوز) سندھ ہائیکورٹ کی حفاظتی ضمانت کے باوجود پولیس کی بھاری نفری بدین میں ذوالفقار مرزا کے فارم ہاو¿س کا گھیراو کئے ہوئے ہے جس سے علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کی حفاظتی ضمانت کے باوجود پولیس کی بھاری نفری نے ذوالفقار مرزا کے فارم ہاﺅس کا گھیراﺅ کئے ہوئے ہیں اور آج ان کی گرفتاری کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔