Wednesday, May 8, 2024

ذاتی مفادات کیلئے معصوم کارکنوں کا استعمال افسوسناک ہے، شہزاد اکبر

ذاتی مفادات کیلئے معصوم کارکنوں کا استعمال افسوسناک ہے، شہزاد اکبر
August 11, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ ‏ذاتی مفادات کیلئے معصوم کارکنوں کا استعمال افسوسناک ہے۔ https://twitter.com/ShazadAkbar/status/1293128035479228418?s=20 مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر کا ٹویٹ پہغام میں کہنا تھا کہ آج نیب پر منصوبہ سازی کر کے حملہ کیا گیا، نیب یا کسی بھی ادارے کے اختیارات کا ایک قانونی پہلو ہے جسے عدالتی سطح پے دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ تمام میڈیا کی فوٹیج سے صاف ظاہر ہے کہ آج نیب پر منصوبہ سازی کر کے حملہ کیا گیا۔