Sunday, May 19, 2024

دیپالپور، درندہ صفت نے 10سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

دیپالپور، درندہ صفت نے 10سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا
May 15, 2018
دیپالپور( 92 نیوز) پنجاب میں درندگی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، دیپالپور میں پاکپتن روڈ پر واقع بھٹہ پر10سالہ بچی کوزیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا جب کہ بھٹہ  مالک  واقعہ کو دبانے کیلئے سر گرم ہو گیا ۔ بھٹہ مالک معصوم بچی کے ورثا پر مقدمہ واپس لینے  اور  صلح کرنے کیلئے دباؤ ڈالنے لگا۔