Friday, May 17, 2024

دیوارِ چین پربادلوں کے دلکش مناظر

دیوارِ چین پربادلوں کے دلکش مناظر
September 15, 2018
بیجنگ(92نیوز) دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ ہونے کے سبب دیوارِ  چین سیاحوں کی بڑی تعداد کی توجہ کا مرکز ہے۔ ان دنوں دیوارِ چین اپنے خوبصورت موسم کے باعث بھی جانی جارہی ہے،گویا کہ بادلوں نے اس کا حسن اور بھی بڑھا دیاہو۔ دیوارِ چین پربادلوں کےان دلکش مناظر کو مقامی کیمرہ مین نے بھی اپنے کیمروں میں محفوظ کرلیا۔