Wednesday, April 24, 2024

دینہ کے سرکاری اسکول میں طالبعلموں کو مزدوری پر لگا دیاگیا

دینہ کے سرکاری اسکول میں طالبعلموں کو مزدوری پر لگا دیاگیا
April 21, 2018
دینہ ( 92 نیوز ) پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کا نعرے حقیقت کیسے ہو جب کہ دینہ کے اسکول میں طالب علموں کو مزدوری پر لگا دیا گیا۔ ہائیر اسکینڈری اسکول میں عمارت کی تعمیر کے دوران طالبعلموں سے مزدوری کروائی جاتی رہی ۔ اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ اگر طالب علم مزدوروں کیساتھ مزدوری کریں گے تو پنجاب آگے بڑھنے کا خواب کیونکر پورا ہوگا؟۔