Wednesday, May 15, 2024

دیر پائین ، دیر بالا ، چترال اور مالا کنڈ میں زلزلہ ، سوات میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے

دیر پائین ، دیر بالا ، چترال اور مالا کنڈ میں  زلزلہ ، سوات میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے
January 10, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) دیر پائین ، دیر بالا، چترال اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے ، سوات اور گرد و نواح میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر شدت 5اور مرکز 176کلومیٹرزیر زمین تھا جبکہ مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔