Thursday, March 28, 2024

دیر اور گرد و نواح میں 4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

دیر اور گرد و نواح میں 4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
October 17, 2021 ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) دیر اور گرد و نواح میں 4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ 193 کلومیٹرز زیر زمین آیا، مرکز تاجکستان میں تھا۔