Monday, September 16, 2024

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے،جہانگیر ترین

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے،جہانگیر ترین
August 10, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن ہورہا ہے جس میں  بڑی تعداد میں رہنماؤں اور کارکنوں کی شرکت کررہے ہیں ۔ کنونشن میں  پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے جبکہ پاناما لیکس اور کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔