Wednesday, April 24, 2024

دہشت گردی کے الزام میں گرفتارایم کیوایم کے17کارکنوں کی درخواست ضمانت مسترد

دہشت گردی کے الزام میں گرفتارایم کیوایم کے17کارکنوں کی درخواست ضمانت مسترد
July 14, 2015
کراچی (92نیوز) کراچی میں انسداددہشت گردی عدالت نے دہشت گردی کے الزام میں گرفتارایم کیوایم کے سترہ کارکنوں کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ کارکنوں میں ملزم فرقان، ندیم، فیصل ودیگرشامل ہیں۔ ملزموں کےخلاف تھانہ تیموریہ اورگبول ٹاون سمیت شہر کے دیگر تھانوں میں ٹارگٹ کلنگ، اغوابرائے تاوان، پولیس مقابلہ، دھماکا خیز مواد اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات ہیں۔