Friday, April 26, 2024

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، لکی مروت سے 2 خودکش بمبار گرفتار

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، لکی مروت سے 2 خودکش بمبار گرفتار
April 24, 2018
لکی مروت (92 نیوز) لکی مروت میں حساس اداروں کی کارروائی سے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 2 خودکش بمبار گرفتار کر لیئے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کو لکی مروت ایف سی چیک پوسٹ پر گرفتار کیا گیا۔ خودکش بمباروں کو افعانستان  سے این ڈی ایس اور کالعدم تنظیم کی جانب سے بھجوایا گیا ۔ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کے قبضہ سے جیکٹس اور اہم دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔