Monday, May 13, 2024

دھاندلی الزامات، پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن جی بی آفس کے باہر احتجاج، عمارتیں و گاڑیاں نذرآتش

دھاندلی الزامات، پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن جی بی آفس کے باہر احتجاج، عمارتیں و گاڑیاں نذرآتش
November 23, 2020

گلگت میں پیپلزپارٹی کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی پر مشتعل مظاہرین نے احتجاج کے دوران متعدد گاڑیوں اور سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔ گلگت کی تمام اہم شاہراہوں پر احتجاجی مظاہرے، سڑکوں کو بند کردیا  گیا۔