Friday, May 10, 2024

دکی میں کوئلہ کی کان میں ریسکیو آپریشن مکمل

دکی میں کوئلہ کی کان میں ریسکیو آپریشن مکمل
April 20, 2021

دکی (92 نیوز) دکی میں کوئلہ کی کان میں ریسکیو آپریشن مکمل ہو گیا۔ کان میں زہریلی گیس بھرجانے سے دھماکے میں زخمی تمام کان کن اسپتال منتقل کر دیئے گئے۔

مائنز انسپکٹر کے مطابق واقعے میں آٹھ کان کن زخمی ہوئے ۔ شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔