Saturday, April 27, 2024

دوسرا ٹی ٹونٹی: زمبابوے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹی ٹونٹی: زمبابوے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
May 24, 2015
لاہور(سپورٹس ڈیسک)زمبابوے کی ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورہ پر آئی ہوئی زمبابوے ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستانی اور زمبابوے کی ٹٰیم کی طرف سے کچھ تبدیلیاں بھی دیکھنے میں آئی ہیں ۔ پاکستان کی طرف سے محمدحفیظ ، سرفراز اور وہاب ریاض کوڈراپ کیا گیا ہےجبکہ نعمان انور، عماد وسیم اور محمد رضوان کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے