Thursday, May 9, 2024

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف
January 25, 2020
لاہور (92 نیوز) دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی باؤلرز نے شاندرا پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کے لیے 137 رنز کا ہدف دیا۔ مہمان ٹیم کی جانب سے تمیم اقبال 65 رنز بنا کر نمایاں رہے، پاکستان کی جانب سے محمد حسنین نے دو وکٹیں حاصل کیں، ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے میچ جیتا تو سیریز بھی اس کے نام ہوجائے گی، پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو پانچ وکٹ سے شکست دی، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان صفر ایک کی برتری حاصل ہے۔