Thursday, April 18, 2024

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی 20 ٹیم کا اعلان کردیا گیا

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی 20 ٹیم کا اعلان کردیا گیا
January 10, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹی 20 ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔  ٹیم 3 میچوں کی سیریز کھیلے گی ،،،

قومی  ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے ۔ عماد وسیم ان فٹ ہونے پر ٹیم سے ڈراپ ہوگئے۔

ٹیم میں فخر زمان ، احمد شہزاد ، بابر اعظم ، شعیب ملک، حارث سہیل ،محمد حفیظ ،محمد نواز ،شاداب خان ،فہیم اشرف ،عامر یامین ، محمد عامر،حسن علی ،رومان رئیس اور عمر امین شامل ہیں ۔

دورے میں قومی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔