Friday, March 29, 2024

دورہ نیوزی لینڈ : پی سی بی کو 18کھلاڑیوں کے ویزے موصول

دورہ نیوزی لینڈ : پی سی بی کو 18کھلاڑیوں کے ویزے موصول
December 29, 2015
  لاہور(92نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اٹھارہ کھلاڑیوں کے ویزے موصول ہوگئے ہیں جن میں محمد عامر کا ویزہ شامل نہیں۔ ۔پی سی بی ذرائع کے مطابق دستاویزات کی عدم دستیابی کے باعث عامر کی ویزہ درخواست جمع نہیں کروائی گئی ۔