Saturday, April 20, 2024

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان
June 4, 2021

لاہور (92 نیوز) دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان ہو گیا۔ بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں ہوں گے۔

کپتان ، شعیب ملک اور وہاب ریاض پھر جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ نسیم شاہ اور محمد عباس کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی۔ یاسر شاہ کی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔

قومی ٹیم دورہ انگلینڈ  میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ دورہ ویسٹ انڈیز میں پانچ ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ کھیلے جائیں گے۔ دورہ ویسٹ انڈیز میں پانچ ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ کھیلے جائیں گے۔