Tuesday, May 21, 2024

فائٹ فکس کرنے کے لیے ایک لاکھ پاونڈ کی آفر ہوئی تھی ، باکسرمحمد وسیم

فائٹ فکس کرنے کے لیے ایک لاکھ پاونڈ کی آفر ہوئی تھی ، باکسرمحمد وسیم
March 23, 2021

لاہور (92 نیوز) باکسرمحمد وسیم نے باکسنگ میں فکسنگ کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا۔ انہوں نے کہا دو ہزار سولہ اور سترہ میں ڈبلیو بی سی سلور ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کیا تھا ۔ اس وقت قریبی پڑوسی ملک کی طرف سے فائٹ فکس کرنے کے لیے ایک لاکھ پاونڈ کی آفر ہوئی تھی۔

انہوں نے کہا ایک محب وطن پاکستانی ہونے کے ناطے آفر کو ٹھکرا دیا تھا۔