Thursday, April 25, 2024

دو ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک جبکہ ایک گرفتار

دو ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک جبکہ ایک گرفتار
April 16, 2015
لاہور(92نیوز)مناواں کے علاقے میں دو ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک جبکہ ایک ڈاکو کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ ڈاکووں کی شناخت ناجی چنگڑاور اجان کے نام سے ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مناوا ں کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔