Friday, April 19, 2024

دو سو سال پرانی کشتی ایک بار پھر سفر کیلئے تیار

دو سو سال پرانی کشتی ایک بار پھر سفر کیلئے تیار
September 19, 2018
فرانس ( 92نیوز) فرانس کے نیشنل میوزیم میں موجود کئی سال پرانی  فرانسینی بادشاہ کی یہ کشتی ایک بار پھر سفر کیلئے تیار ہے ۔ لیکن اس بار اس کا یہ سفر بحری نہیں بلکہ  زمینی ہوگا، جی بالکل دو سو سال پرانی اس کشتی کو نیشنل مجوزیم سے ہٹا کر بریسٹ  بھیجنے کا فیصلہ کیاگیاہے، جس پر رواں سال اکتوبر میں عمل درآمد کیاجائےگا۔