Friday, April 26, 2024

دو جلسوں سے ہی حکومت پر کپکپاہٹ طاری ہو گئی ،لطیف کھوسہ

دو جلسوں سے ہی حکومت پر کپکپاہٹ طاری ہو گئی ،لطیف کھوسہ
October 24, 2020

لاہور (92 نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ دو جلسوں سے ہی حکومت پر کپکپاہٹ طاری ہوگئی،کوئٹہ میں فقید المثال جلسہ ہوگا۔

سابق گورنر لطیف کھوسہ نے کہا کہ حکمرانوں کو عوام کے سونامی کے ذریعے نکالا جائے گا، سال ختم ہونے سے پہلے حکومت گر جائے گی ، عدلیہ آزاد ہوگی تو عوام کو انصاف ملے گا۔