Saturday, April 20, 2024

دو بچے جو میرٹ پر گریڈ 16 کی نوکری نہ لے سکیں وہ وزیر اعظم کے امیدوار ہیں ، فواد چودھری

دو بچے جو میرٹ پر گریڈ 16 کی نوکری نہ لے سکیں وہ وزیر اعظم کے امیدوار ہیں ، فواد چودھری
October 19, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  فواد چودھری نے اپوزیشن کے جلسے پر شدید تنقید کرتے ہو کہا کہ دو بچے جو میرٹ پر گریڈ 16 کی نوکری نہ لے سکیں وہ وزیر اعظم کے امیدوار ہیں۔

وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان کسی سے گھبرانے والے نہیں ۔ سینیٹر فیصل جاوید نے اپوزیشن رہنماؤں کی تقریروں کو بوگس قرار دیتے ہوئے کہا کہ قانون کی بالا دستی ہوگی تو یہ لوگ جیلوں میں ہوں گے۔