Friday, April 26, 2024

 دنیاکا سب سے بڑا طیارہ دوسری تجرباتی پروازکے دوران حادثے کا شکار 

 دنیاکا سب سے بڑا طیارہ دوسری تجرباتی پروازکے دوران حادثے کا شکار 
August 24, 2016
لندن(ویب ڈٰیسک) دنیاکا سب سے بڑا طیارہ دوسری تجرباتی پروازکے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ۔ ائیر لینڈر ٹین ایک کھمبے  سے ٹکرانے کے بعد ایک کھلے میدان میں پہنچ کر زمین پر جاگرا خوش قسمتی سے طیارے کا تمام عملہ محفوظ رہا تاہم طیارے کے کاک پٹ کو نقصان پہنچا۔