Friday, May 10, 2024

دنیا کےامیر ترین شخص جیف بزوس خلا کی سیر کے بعد واپس پہنچ گئے

دنیا کےامیر ترین شخص جیف بزوس خلا کی سیر کے بعد واپس پہنچ گئے
July 20, 2021

ٹیکساس (92 نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص جیف بزوس خلا کی سیر کے بعد واپس پہنچ گئے۔ جیف بزوس نے خلا میں کچھ دیر قیام کیا۔

انہوں نے بلیواوریجن نامی خلائی راکٹ میں امریکی ریاست ٹیکساس سے اڑان بھری ۔ جیف بزوس کے ساتھ خلائی سفر میں تین افراد شامل تھے۔